2 ستمبر 2016 - 05:17
قم میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں: صوبائی گورنر جنرل

ایران کے مذہبی شہر قم کے گورنر جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ قم میں بهی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور ہم اس حوالے سے غیرملکی سرمایہ کاروں کا خیرمقدم کرتے ہیں.ایران کے مذہبی شہر قم کے گورنر جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ قم میں بهی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور ہم اس حوالے سے غیرملکی سرمایہ کاروں کا خیرمقدم کرتے ہیں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے مذہبی شہر قم کے گورنر جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ قم میں بهی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور ہم اس حوالے سے غیرملکی سرمایہ کاروں کا خیرمقدم کرتے ہیں.

یہ بات مہدی صادقی نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے لبنانی وزیر صنعت حسین الحج حسن کیساته ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی.

فریقین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور لبنان کے درمیان اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا.

اسلامی جمہوریہ ایران میں قم علماء کی بڑی تعداد اور دینی مدارس کی وجہ سے ادوسرا بڑا مذہبی شہر ہے اور ہر سال تین ملین کے قریب سیاح قم کا دورہ کرتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ قم اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا میں سیاسی اور ثقافتی امور میں ایک بہت اہم کردار ادا کرتا ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲